Thursday, April 15, 2021

مردہ سپرم یا زیرو سپرم کا علاج

Posted By: LOVE FOR KNOWLEDGE - April 15, 2021

 

مردہ سپرم یا زیرو سپرم کا علاج

یزوسپرمیزم میں مادہ منویہ میں تولیدی جراثیم یعنی  ایکٹیو سپرم سے مرد محروم ہوتا ہے اور باوجود مادہ کی موجودگی اور ایستادگی  اور جماع  بالکل درست ہونے کے باوجود اولاد پیدا نہیں کر سکتا ہے

مطب میں لاتعداد مریضوں کے جانچ کے مطابق اس کی زیادہ تر وجوہات سوزاک و آتشک ہیں اس کے علاوہ معتبر طبی کتب کے مطابق دق، نقرس یعنی چھوٹے جوڑوں میں درد،منشیات کا استعمال اور بار بار ایکسرے کروانا بھی active sperms سے محروم کر دیتا ہے

کچھ ایسے لوگ بھی زیر علاج آئے جن کے خصیتین (Testicles) بالکل بھی موجود نہیں ہے اور کچھ ایسے مریض بھی دیکھے جن کے خصیے تو تھے مگر بہت چھوٹے تھے اور بعض مریضوں میں ایک بڑا اور ایک چھوٹا دیکھا بہر حال قصہ مختصر یہ کہ وہ جدید طب کے مطابق نہ وہ منی پیدا کر سکتے ہیں اور نہ ہی منی کو جمع کر سکتے ہیں تو ظاہر ہے پھر یہ مرض لاعلاج ہوا


منی بظاہر ایک سفید گاڑھا عرق کی مانند سیال ہے جس میں مخصوص بو پائی جاتی ہے اور ہر بندہ کے منی کی بو مختلف ہوتی ہیں ہر انزال پر پانچ تا دس ملی لیڑ منی کا اخراج تندرستی کی علامت ہے
منی کی تندرستی کی نشانی
خارج شدہ مادہ منویہ شیشے کی نالی کے اندر تھوڑی دیر کے لیے رکھے تو فالودہ کی طرح جم جائے گی
مادہ منویہ کی مکمل تفصیلات
منی کو کچھ دیر پڑا رہنے دیں تو پہلے جم جاتی ہے اور پھر خود بخود پگھل کر دو حصوں میں بٹ جاتی ہے
پہلا حصہ
یہ شفاف چھاچھ کی طرح سفید رنگ کا سیال ہوتا ہے یعنی منی کے اوپر رہتا ہے خوردبین سے دیکھنے پر عرق میں دانہ دار اجزاء دکھائی دیتے ہیں ان کو جدید طب دانہائے منویہ یعنی سیمینل گرے نیولز کہتے ہیں
دانہ دار اجزاء کے علاوہ دو قسم کی قلمیں ہوتی ہے
ایک مربہ شکل کی چھوٹی چھوٹی قلمیں جو منی کے اخراج کے فورا بعد دکھائی دیتی ہیں جبکہ دوسری قلمیں ان سے بڑی ہوتی ہیں جو منی کو سنبھال کر رکھنے پر تین یا چار دن بعد نظر آتی ہیں اور جدید طب ان کو باچر یا شرائز بولتی ہے اور اگر کیمیاوی تجزیہ کی بات کرے تو ان میں نیوکلیوپروٹیڈ اور فاسفورس ملتا ہے
دوسرا حصہ
مادہ منویہ کا دوسرا حصہ کثیف اور غیر شفاف ہوتا ہے اور یہ منی کا نچلا حصہ ہوتا ہے معائنہ کرنے پر اس میں ہزاروں کی تعداد میں سپرم (اجسام منویہ) تیرتے اور دمیں ہلاتے دکھائی دیتے ہیں دم کی حرکت افقی ہوتی ہے اور دم ہی کے ذریعے حرکت پذیر ہوتے ہوئے چلتے ہیں



سپرم کیا ہے ? What Is Sperm
سپرم (حونیہ منویہ) میں ایک موٹاسر، پتلی گردن و لمبی دم دکھائی دیتی ہے سر سے دم تک کرم کی لمبائی 1/500 انچ ہوتی ہے سر نوکدار جس کے ذریعے عورت کے انڈے(بیضہ انثی) کے غلاف کے اندر گھس جاتا ہے ان اجسام منویہ کو جدید طب میں سپرم یا سپرمےٹوزوایا اور اردو میں حونیات منی کہتے ہیں
استقرار حمل کا بیان
استقرار حمل اور عمل تناسل کا نرینہ جزو ہے اور یہ بیضہ انثی و کرم منی کے باہم ملاپ کے بعد پذیرائی کی جانب بڑھتی ہے مباشرت میں اخراج کے وقت لاکھوں حونیات منویہ عورت کے اندام نہانی جاتے ہیں اور قدرتی طور ہر سپرم یعنی فردا” فردا بیضہ نسوانی میں تشفح پیدا کرنے کے قابل ہوتا ہے یہ حونیات منویہ اخراج کے بعد 48 گھنٹوں تک زندہ رہ سکتے ہیں
نوٹ
زیادہ سردی و ترش ماحول یعنی کونین، الکحل، پھٹکڑی و کروموسیلی میٹ کے اثر سے سپرم تلف ہو جاتے ہیں ترشی کے علاوہ سپرم کے اندر خون یا ریم ملی ہو تو بھی سپرم تلف ہو جاتے ہیں
سپرم کے اثرات اور انسانی عمر
عمر کے چار حصوں پر سپرم انسانی بدن میں مختلف اثرات رکھتے ہیں
پہلا حصہ
اطباء اکرام نے اسے بچپن کا زمانہ یعنی چودہ یا پندرہ سال عمر
اس عمر میں اشتہائے مجامعت فطری خواہشات نفسانی (یعنی بھوک و پیاس کی طرح موجود ہوتی ہے اور انزال بھی ہوتا ہے مگر حونیات منویہ یعنی سپرم نہیں ہوتے ہیں فقیر طب نبوی صلی اللہ علیہ و سلم یا یونانی کا قائل ہے اسے لیے جدید طب کیا کہتی ہے اس سے مجھے کوئی سروکار نہیں ہے
دوسرا حصہ
یہ پندرہ سال سے بیس سال کی عمر ہے اس میں سپرم اور آلات مجامعت کی تکمیل ہوتی رہتی ہے اور شہوت بہت شدت پکڑتی ہے
تیسرا حصہ
بیس سے پچاس سال کی عمر کا سپرم انتہائے کمال کو پہنچ جاتے ہیں یعنی قوی، تیز، تعداد میں بڑھتے جاتے ہیں ان ایام میں سپرم خزانہ منی میں جمع ہوتے رہتے ہیں اور اپنی مجموعی حرکات سے خزانہ میں گدگداہٹ ہو کر مقامی دغدغہ بناتے ہیں

 مزید مشورہ کے لیے یہاں کلک کریں


About LOVE FOR KNOWLEDGE

Hi, My Name is SHAHID IMRAN. I AM A HOMEOPATHIC PHYSICIAN AND A GOLD MEDALIST IN BHMS. I AM A CONSULTANT PHYSICIAN.

0 comments:

Post a Comment

THANKS, ANSWER YOU SOON

Copyright © All Rights Reserved

Designed by THE GREAT HOMEO CLINIC